1517 حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْمُغِيرَةِ عَنْ عُفَيْرِ بْنِ مَعْدَانَ عَنْ سُلَيْمِ بْنِ عَامِرٍ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْرُ الْأُضْحِيَّةِ الْكَبْشُ وَخَيْرُ الْكَفَنِ الْحُلَّةُ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ وَعُفَيْرُ بْنُ مَعْدَانَ يُضَعَّفُ فِي الْحَدِيثِ
ابوامامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:'قربانی کے جانوروں میں سب سے بہتر مینڈھاہے اورسب سے بہترکفن حلہ (تہبنداورچادر) ہے'۔
امام ترمذی کہتے ہیں:۱- یہ حدیث غریب ہے، ۲- عفیربن معدان حدیث کی روایت میں ضعیف ہیں۔
نوٹ: (سند میں 'عفیربن معدان' ضعیف ہیں)