فهرس الكتاب
الصفحة 2749 من 3890
2749 حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يُقِمْ أَحَدُكُمْ أَخَاهُ مِنْ مَجْلِسِهِ ثُمَّ يَجْلِسُ فِيهِ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:' کوئی شخص اپنے بھائی کو اس کے بیٹھنے کی جگہ سے اٹھاکر خود اس کی جگہ نہ بیٹھ جائے' ۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
حجم الخط: