فهرس الكتاب

الصفحة 613 من 3890

کتاب: سفر کے احکام ومسائل

613 حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ عَطَاءٍ الْخُرَاسَانِيِّ عَنْ يَحْيَى بْنِ يَعْمَرَ عَنْ عَمَّارٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَخَّصَ لِلْجُنُبِ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَأْكُلَ أَوْ يَشْرَبَ أَوْ يَنَامَ أَنْ يَتَوَضَّأَ وُضُوءَهُ لِلصَّلَاةِ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

عمار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے جنبی کو جب وہ کھانا ، پینا اور سوناچاہے اس بات کی رخصت دی کہ وہ اپنی صلاۃ کے وضو کی طرح وضو کرلے۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے ۱ ؎ ۔

۱ ؎: یعنی متابعات و شواہد کی بنا پر۔

نوٹ: (اس میں دوعلتیں ہیں: سند میں یحییٰ اورعمارکے درمیان انقطاع ہے اور'عطاء خراسانی'ضعیف ہیں لیکن سونے کے لیے وضوء رسول اکرم ﷺ سے ثابت ہے)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت