فهرس الكتاب

الصفحة 2820 من 3890

کتاب: سلام مصافحہ اور گھر میں داخل ہونے کے آداب واحکام

2820 حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ دَلْهَمِ بْنِ صَالِحٍ عَنْ حُجَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّجَاشِيَّ أَهْدَى إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خُفَّيْنِ أَسْوَدَيْنِ سَاذَجَيْنِ فَلَبِسَهُمَا ثُمَّ تَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَيْهِمَا قَالَ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ إِنَّمَا نَعْرِفُهُ مِنْ حَدِيثِ دَلْهَمٍ وَقَدْ رَوَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ رَبِيعَةَ عَنْ دَلْهَمٍ

بریدہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نجاشی (شاہ حبشہ) نے نبی اکرمﷺ کو دوکالے رنگ کے موزے بھیجے، آپ نے انہیں پہنا ، پھر آپ نے وضو کیا اور ان دونوں موزوں پر مسح فرمایا۔امام ترمذی کہتے ہیں:۱- یہ حدیث حسن ہے ،۲- ہم اسے صرف دلہم کی روایت سے جانتے ہیں،۳- محمد بن ربیعہ نے دلہم (راوی) سے روایت کی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت