2171 حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سُوقَةَ عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ ذَكَرَ الْجَيْشَ الَّذِي يُخْسَفُ بِهِمْ فَقَالَتْ أُمُّ سَلَمَةَ لَعَلَّ فِيهِمْ الْمُكْرَهُ قَالَ إِنَّهُمْ يُبْعَثُونَ عَلَى نِيَّاتِهِمْ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ وَقَدْ رُوِيَ هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ عَائِشَةَ أَيْضًا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
ام المومنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: نبی اکرمﷺ نے اس لشکرکا ذکرکیا جو زمین میں دھنسا دیا جائے گا، توام سلمہ نے عرض کیا: ہوسکتا ہے اس میں کچھ مجبورلوگ بھی ہوں، آپ نے فرمایا:' وہ اپنی نیتوں پر اٹھائے جائیں گے ' ۱؎ ۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث اس سندسے حسن غریب ہے ، یہ حدیث 'عن نافع بن جبیر عن عائشۃ عن النبی ﷺ' کی سند سے بھی آئی ہے ۔