827 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ ح و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ عَنْ الضَّحَّاكِ بْنِ عُثْمَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَرْبُوعٍ عَنْ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ أَيُّ الْحَجِّ أَفْضَلُ قَالَ الْعَجُّ وَالثَّجُّ
ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرمﷺ سے پوچھاگیا کہ کون ساحج افضل ہے؟ آپ نے فرمایا: 'جس میں کثرت سے تلبیہ پکاراگیا ہو اورخوب خون بہایاگیاہو ' ۱ ؎ ۔
۱ ؎: یعنی قربانی کی گئی ہو۔