فهرس الكتاب

الصفحة 1835 من 3890

کتاب: کھانے کے احکام ومسائل

1835 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ أَبِي أُمَيَّةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ قَالَ زَوَّجَنِي أَبِي فَدَعَا أُنَاسًا فِيهِمْ صَفْوَانُ بْنُ أُمَيَّةَ فَقَالَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ انْهَسُوا اللَّحْمَ نَهْسًا فَإِنَّهُ أَهْنَأُ وَأَمْرَأُ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ عَائِشَةَ وَأَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ أَبُو عِيسَى وَهَذَا حَدِيثٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ عَبْدِ الْكَرِيمِ وَقَدْ تَكَلَّمَ بَعْضُ أَهْلِ الْعِلْمِ فِي عَبْدِ الْكَرِيمِ الْمُعَلِّمِ مِنْهُمْ أَيُّوبُ السَّخْتِيَانِيُّ مِنْ قِبَلِ حِفْظِهِ

عبداللہ بن حارث کہتے ہیں: میرے باپ نے میری شادی کی اورلوگوں کومدعوکیا ، ان میں صفوان بن امیہ رضی اللہ عنہ بھی تھے ، انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:' گوشت کو دانت سے نوچ کر کھاؤاس لیے کہ وہ زیادہ جلدہضم ہوتاہے، اورلذیذہوتاہے'۔امام ترمذی کہتے ہیں:۱- اس حدیث کوہم صرف عبدالکریم کی روایت سے جانتے ہیں اورعبدالکریم المعلم کے حافظہ کے بارے میں اہل علم نے کلام کیا ہے، کلام کرنے والوں میں ایوب سختیانی بھی ہیں،۲- اس باب میں عائشہ اورابوہریرہ رضی اللہ عنہما سے بھی احادیث آئی ہیں۔

نوٹ: (سند میں ابوامیہ عبد الکریم بن ابی المخارق المعلم ضعیف راوی ہیں)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت