فهرس الكتاب

الصفحة 1507 من 3890

کتاب: قربانی کے احکام ومسائل

قربانی کے سنت ہونے کی دلیل​

1507 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ وَهَنَّادٌ قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ حَجَّاجِ بْنِ أَرْطَاةَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ أَقَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْمَدِينَةِ عَشْرَ سِنِينَ يُضَحِّي قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ مدینہ میں دس سال مقیم رہے اورآپ (ہرسال) قربانی کرتے رہے۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن ہے۔

نوٹ: (سند میں 'حجاج بن ارطاۃ' مدلس راوی ہیں او ر روایت عنعنہ سے ہے)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت