فهرس الكتاب

الصفحة 1520 من 3890

کتاب: قربانی کے احکام ومسائل

عقیقہ میں ایک بکری ذبح کرنے کا بیان​

1520 حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ حَدَّثَنَا أَزْهَرُ بْنُ سَعْدٍ السَّمَّانُ عَنْ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَطَبَ ثُمَّ نَزَلَ فَدَعَا بِكَبْشَيْنِ فَذَبَحَهُمَا قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

ابوبکرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرمﷺ نے خطبہ دیا، پھر (منبرسے) اترے پھر آپ نے دومینڈھے منگائے اوران کو ذبح کیا۔

امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ (یہ عید الاضحی کی صلاۃ کے بعد کیا تھا، دیکھیے اگلی حدیث ) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت