فهرس الكتاب

الصفحة 1583 من 3890

کتاب: سیر کے بیان میں

دشمن کی مسلمان کے فیصلہ پررضامندی کا بیان

1583 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَبُو الْوَلِيدِ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ بَشِيرٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اقْتُلُوا شُيُوخَ الْمُشْرِكِينَ وَاسْتَحْيُوا شَرْخَهُمْ وَالشَّرْخُ الْغِلْمَانُ الَّذِينَ لَمْ يُنْبِتُوا قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ وَرَوَاهُ الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ عَنْ قَتَادَةَ نَحْوَهُ

سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:' مشرکین کے مردوں کو قتل کردو اور ان کے لڑکوں میں سے جو بلوغت کی عمر کو نہ پہنچے ہوں انہیں کو چھوڑدو'، شرخ وہ لڑکے ہیں جن کے زیرناف کے بال نہ نکلے ہوں '۔امام ترمذی کہتے ہیں:۱- یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے ،۲- حجاج بن ارطاۃ نے قتادہ سے اسی جیسی حدیث روایت کی ہے ۔

نوٹ: (سند میں قتادہ اور حسن بصری دونوں مدلس راوی ہیں ، اور روایت عنعنہ سے ہے)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت