1594 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ لَمْ نُبَايِعْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى الْمَوْتِ إِنَّمَا بَايَعْنَاهُ عَلَى أَنْ لَا نَفِرَّ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
جابربن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ہم نے رسول اللہ ﷺ سے موت پربیعت نہیں کی تھی ، ہم نے توآپ سے بیعت کی تھی کہ نہیں بھاگیں گے۔ (چاہے اس کا انجام کبھی موت ہی کیوں نہ ہوجائے)
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔