فهرس الكتاب

الصفحة 1624 من 3890

کتاب: جہاد کےفضائل کےبیان میں

دورانِ جہاد صوم رکھنے کی فضیلت کا بیان​

1624 حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا الْوَلِيدُ بْنُ جَمِيلٍ عَنْ الْقَاسِمِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ الْبَاهِلِيِّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ صَامَ يَوْمًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ جَعَلَ اللَّهُ بَيْنَهُ وَبَيْنَ النَّارِ خَنْدَقًا كَمَا بَيْنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ مِنْ حَدِيثِ أَبِي أُمَامَةَ

ابوامامہ باہلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا:' جہادمیں جوشخص ایک دن صوم رکھے گا اللہ تعالیٰ اس کے اور آگ کے درمیان اسی طرح کی ایک خندق بنادے گاجیسی زمین وآسمان کے درمیان ہے '۔

یہ حدیث ابوامامہ کی روایت سے غریب ہے۔

نوٹ: (شواہد کی بنا پر یہ حدیث حسن صحیح ہے، ورنہ 'ولید' اور ان کے شیخ میں قدرے کلام ہے، دیکھیے الصحیحۃ رقم ۵۶۳)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت