فهرس الكتاب

الصفحة 1776 من 3890

کتاب: لباس کے احکام ومسائل

کھڑے ہوکر جوتے پہننے کی کراہت کا بیان​

1776 حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ السِّمْنَانِيُّ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الرَّقِّيُّ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو الرَّقِّيُّ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى أَنْ يَنْتَعِلَ الرَّجُلُ وَهُوَ قَائِمٌ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ و قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ وَلَا يَصِحُّ هَذَا الْحَدِيثُ وَلَا حَدِيثُ مَعْمَرٍ عَنْ عَمَّارِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ

انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے کھڑے ہوکر جوتاپہننے سے منع فرمایا۔

ٍ امام ترمذی کہتے ہیں:۱- یہ حدیث غریب ہے،۲- محمدبن اسماعیل بخاری کہتے ہیں: یہ حدیث صحیح نہیں ہے ، اورنہ ہی معمرکی حدیث جسے وہ عماربن ابی عمارسے اور عمار ابوہریرہ سے روایت کرتے ہیں۔

نوٹ: (متابعات وشواہد کی بناپر یہ حدیث بھی صحیح لغیرہ ہے ، ورنہ اس کے راوی سلیمان ضعیف ہیں)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت