1929 حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ أَحَدَكُمْ مِرْآةُ أَخِيهِ فَإِنْ رَأَى بِهِ أَذًى فَلْيُمِطْهُ عَنْهُ قَالَ أَبُو عِيسَى وَيَحْيَى بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ ضَعَّفَهُ شُعْبَةُ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَنَسٍ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:' تم میں سے ہرآدمی اپنے بھائی کے لیے آئینہ ہے، اگروہ اپنے بھائی کے اندرکوئی عیب دیکھے تو اسے ( اطلاع کے ذریعہ ) دورکردے '۔
امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- شعبہ نے یحیی بن عبیداللہ کو ضعیف کہا ہے،۲- اس باب میں انس رضی اللہ عنہ سے بھی روایت ہے ۔
نوٹ: (سندمیں یحییٰ بن عبید اللہ متروک الحدیث راوی ہے)