1963 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ مُوسَى عَنْ فَرْقَدٍ السَّبَخِيِّ عَنْ مُرَّةَ الطَّيِّبِ عَنْ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ خِبٌّ وَلَا مَنَّانٌ وَلَا بَخِيلٌ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ
ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:' دھوکہ باز، احسان جتانے والا اوربخیل جنت میں نہیں داخلہوں گے'۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن غریب ہے ۔
نوٹ: (سندمیں صدقہ بن موسیٰ ،اور فرقد سبخی دونوں ضعیف ہیں)