فهرس الكتاب

الصفحة 1982 من 3890

کتاب: نیکی اورصلہ رحمی کے بیان میں

گالی گلوج کی مذمت کابیان​

1982 حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الْحَفَرِيُّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ قَال سَمِعْتُ الْمُغِيرَةَ بْنَ شُعْبَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَسُبُّوا الْأَمْوَاتَ فَتُؤْذُوا الْأَحْيَاءَ قَالَ أَبُو عِيسَى وَقَدْ اخْتَلَفَ أَصْحَابُ سُفْيَانَ فِي هَذَا الْحَدِيثِ فَرَوَى بَعْضُهُمْ مِثْلَ رِوَايَةِ الْحَفَرِيِّ وَرَوَى بَعْضُهُمْ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ قَال سَمِعْتُ رَجُلًا يُحَدِّثُ عِنْدَ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ

مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:' مردوں کو گالی دے کرزندوں کو تکلیف نہ پہنچاؤ'۔امام ترمذی کہتے ہیں: اس حدیث کی روایت کرنے میں سفیان کے شاگردمختلف ہیں، بعض نے حفری کی حدیث کے مثل روایت کی ہے (یعنی: 'عن زیاد بن علاقۃ، عن المغیرۃ' کے طریق سے) اوربعض نے اسے 'عن سفیان، عن زیاد بن علاقۃ، قال: سمعت رجلا یحدث عن المغیرۃ، عن النبی ﷺ' کی سند سے روایت کی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت