2005 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الضَّبِّيُّ حَدَّثَنَا أَبُو وَهْبٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُبَارَكِ أَنَّهُ وَصَفَ حُسْنَ الْخُلُقِ فَقَالَ هُوَ بَسْطُ الْوَجْهِ وَبَذْلُ الْمَعْرُوفِ وَكَفُّ الْأَذَى
عبداللہ بن مبارک سے روایت ہے کہ انہوں نے اخلاقِ حسنہ کا وصف بیان کرتے ہوے کہا: اخلاقِ حسنہ لوگوں سے مسکراکر ملناہے، بھلائی کرناہے اوردوسروں کو تکلیف نہ دیناہے۔