2045 حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ يُونُسَ بْنِ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الدَّوَاءِ الْخَبِيثِ قَالَ أَبُو عِيسَى يَعْنِي السُّمَّ
بوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے خبیث دوااستعمال کرنے سے منع فرمایا۔
امام ترمذی کہتے ہیں: خبیث دواسے وہ دوامراد ہے جس میں زہر ہو ۱؎ ۔