فهرس الكتاب

الصفحة 2062 من 3890

کتاب: طب(علاج ومعالجہ)کے احکام ومسائل

نظربدکے حق ہونے اوراس کے لیے غسل کرنے کابیان​

2062 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ خِرَاشٍ الْبَغْدَادِيُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَقَ الْحَضْرَمِيُّ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ ابْنِ طَاوُوسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ كَانَ شَيْءٌ سَابَقَ الْقَدَرَ لَسَبَقَتْهُ الْعَيْنُ وَإِذَا اسْتُغْسِلْتُمْ فَاغْسِلُوا قَالَ أَبُو عِيسَى وَفِي الْبَاب عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ وَحَدِيثُ حَيَّةَ بْنِ حَابِسٍ حَدِيثٌ غَرِيبٌ وَرَوَى شَيْبَانُ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ حَيَّةَ بْنِ حَابِسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ وَحَرْبُ بْنُ شَدَّادٍ لَا يَذْكُرَانِ فِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:' اگرکوئی چیز تقدیرپرسبقت (پہل) کرسکتی تو اس پرنظربدضرورسبقت (پہل) کرتی ،اور جب لوگ تم سے غسل کرائیں توتم غسل کرلو ' ۱؎ ۔

امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے ، ۲- حیہ بن حابس کی روایت (جواوپرمذکورہے) غریب ہے،۳- شیبان نے اسے 'عن یحیی بن أبی کثیر، عن حیۃ بن حابس، عن أبیہ، عن أبی ہریرۃ، عن النبی ﷺ' کی سند سے روایت کیا ہے جب کہ علی بن مبارک اورحرب بن شدادنے اس سندمیں ابوہریرہ کے واسطہ کا ذکر نہیں کیا ہے،۴- اس باب میں عبداللہ بن عمروسے بھی روایت ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت