فهرس الكتاب

الصفحة 2069 من 3890

کتاب: طب(علاج ومعالجہ)کے احکام ومسائل

صحرائے عرب میں زیرزمین پائی جانے والی ایک ترکاری(فقعہ)اور عجوہ کھجور کابیان​

2069 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مُعَاذٌ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: حُدِّثْتُ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ: «أَخَذْتُ ثَلَاثَةَ أَكْمُؤٍ أَوْ خَمْسًا أَوْ سَبْعًا [ص:402] فَعَصَرْتُهُنَّ فَجَعَلْتُ مَاءَهُنَّ فِي قَارُورَةٍ فَكَحَلْتُ بِهِ جَارِيَةً لِي فَبَرَأَتْ»

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے تین ، پانچ یا سات کھنبی لی، ان کو نچوڑ ا، پھر اس کا عرق ایک شیشی میں رکھا اور اسے ایک لڑکی کی آنکھ میں ڈالا تو وہ صحت یاب ہوگئی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت