2089 حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ، عَنْ الحَسَنِ قَالَ: «كَانُوا يَرْتَجُونَ الحُمَّى لَيْلَةً كَفَّارَةً لِمَا نَقَصَ مِنَ الذُّنُوبِ»
حسن بصری کہتے ہیں: ایک رات صحابہ یہ امیدظاہر کررہے تھے کہ بخارچھوٹے گناہوں کے لیے کفارہ ہے ۔