فهرس الكتاب

الصفحة 2283 من 3890

کتاب: خواب کے آداب واحکام

خواب کے بارے میں جھوٹ بولنے والے کابیان​

2283 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ تَحَلَّمَ كَاذِبًا كُلِّفَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَنْ يَعْقِدَ بَيْنَ شَعِيرَتَيْنِ وَلَنْ يَعْقِدَ بَيْنَهُمَا قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

عبداللہ بن عباس سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا:' جو شخص جھوٹاخواب بیان کرے تو قیامت کے دن دوجوکے درمیان گرہ لگانے پر مکلف کیاجائے گا اوروہ ان دونوں کے درمیان گرہ ہرگزنہیں لگاسکے گا'۔

امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت