فهرس الكتاب

الصفحة 2622 من 3890

کتاب: ایمان واسلام کے بیان میں

صلاۃ چھوڑدینے پروارد وعید کابیان​

2622 حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ عَنْ الْجُرَيْرِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ الْعُقَيْلِيِّ قَالَ كَانَ أَصْحَابُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَرَوْنَ شَيْئًا مِنْ الْأَعْمَالِ تَرْكُهُ كُفْرٌ غَيْرَ الصَّلَاةِ قَالَ أَبُو عِيسَى سَمِعْت أَبَا مُصْعَبٍ الْمَدَنِيَّ يَقُولُ مَنْ قَالَ الْإِيمَانُ قَوْلٌ يُسْتَتَابُ فَإِنْ تَابَ وَإِلَّا ضُرِبَتْ عُنُقُهُ

عبداللہ بن شقیق عقیلی کہتے ہیں: صحابہ کرام ( رضی اللہ عنہم ) صلاۃ کے سواکسی عمل کے چھوڑدینے کو کفرنہیں سمجھتے تھے۔

امام ترمذی کہتے ہیں: میں نے ابومصعب مدنی کوکہتے ہوئے سنا کہ جو یہ کہے کہ ایمان صرف قول (یعنی زبان سے اقرار کرنے) کا نام ہے اس سے توبہ کرائی جائے گی ، اگر اس نے توبہ کرلی تو ٹھیک، ورنہ اس کی گردن ماردی جائے گی ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت