فهرس الكتاب

الصفحة 2771 من 3890

کتاب: سلام مصافحہ اور گھر میں داخل ہونے کے آداب واحکام

تکیہ اورٹیک لگاکر بیٹھنے کا بیان​

2771 حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ عِيسَى حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُتَّكِئًا عَلَى وِسَادَةٍ هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ

جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی اکرمﷺ کو تکیہ پرٹیک لگائے ہوئے دیکھا۔

امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث صحیح ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت