فهرس الكتاب

الصفحة 2823 من 3890

کتاب: سلام مصافحہ اور گھر میں داخل ہونے کے آداب واحکام

مشیریعنی جس سے مشورہ لیاجاتاہے اس کو امانت دار ہوناچاہئے​

2823 حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ جُدْعَانَ عَنْ جَدَّتِهِ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُسْتَشَارُ مُؤْتَمَنٌ وَفِي الْبَاب عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ وَأَبِي هُرَيْرَةَ وَابْنِ عُمَرَ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ مِنْ حَدِيثِ أُمِّ سَلَمَةَ

ام المومنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:'مشیر یعنی جس سے مشورہ لیاجائے اس کوامین ہوناچاہئے'۔امام ترمذی کہتے ہیں:۱- یہ حدیث حدیث ام سلمہ رضی اللہ عنہا کی روایت سے غریب ہے،۲- اس باب میں ابن مسعود، ابوہریرہ اور ابن عمر رضی اللہ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت