2837 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَيْمُونٍ الْمَكِّيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَخْنَعُ اسْمٍ عِنْدَ اللَّهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ رَجُلٌ تَسَمَّى بِمَلِكِ الْأَمْلَاكِ قَالَ سُفْيَانُ شَاهَانْ شَاهْ وَأَخْنَعُ يَعْنِي وَأَقْبَحُ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:' قیامت کے دن اللہ کے نزدیک سب سے بدترنام اس شخص کا ہوگا جس کانام ملک الاملاک ہوگا'، سفیان کہتے ہیں:' ملک الاملاک ' کا مطلب ہے: شہنشاہ ۔ اور اخنع کے معنی اقبح ہیں یعنی سب سے بدترا ور حقیرترین۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔