فهرس الكتاب

الصفحة 285 من 3890

کتاب: صلاۃ کے احکام ومسائل

دونوں سجدوں کے درمیان کی دعا​

285 حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلاَّلُ الْحُلْوَانِيُّ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ حُبَابٍ، عَنْ كَامِلٍ أَبِي الْعَلاَءِ، نَحْوَهُ. قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ. وَهَكَذَا رُوِيَ عَنْ عَلِيٍّ. وَبِهِ يَقُولُ الشَّافِعِيُّ، وَأَحْمَدُ، وَإِسْحَاقُ: يَرَوْنَ هَذَا جَائِزًا فِي الْمَكْتُوبَةِ وَالتَّطَوُّعِ. وَرَوَى بَعْضُهُمْ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ كَامِلٍ أَبِي الْعَلاَءِ مُرْسَلًا

اس سند سے بھی کامل ابوالعلاء سے اسی طرح مروی ہے۔امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث غریب ہے، ۲- اسی طرح علی رضی اللہ عنہ سے بھی مروی ہے۔ اوربعض لوگوں نے کامل ابوالعلاء سے یہ حدیث مرسلًا روایت کی ہے، ۳- شافعی ، احمد ، اسحاق بن راہویہ بھی یہی کہتے ہیں ، ان کی رائے ہے کہ یہ فرض اور نفل دونوں میں جائز ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت