فهرس الكتاب

الصفحة 2912 من 3890

کتاب: قرآن کریم کے فضائل ومناقب کے بیان میں

نہیں نزدیک ہوتے بندے اللہ کے جیسے کے اس کے ہوتے ہیں بسبب اس چیز کے جو اللہ سے نکلی ہے

2912 حَدَّثَنَا بِذَلِكَ إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ مُعَاوِيَةَ، عَنِ العَلَاءِ بْنِ الحَارِثِ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْطَاةَ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّكُمْ لَنْ تَرْجِعُوا إِلَى اللَّهِ بِأَفْضَلَ مِمَّا خَرَجَ مِنْهُ» يَعْنِي القُرْآنَ

جبیر بن نفیر کہتے ہیں کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا:' تم اللہ کی طرف رجوع کرنے کے لیے قرآن سے بڑھ کر کوئی اور ذریعہ نہیں پاسکتے'۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت