فهرس الكتاب

الصفحة 3121 من 3890

کتاب: قرآن کریم کی تفسیر کے بیان میں

سورہ ابراہیم سے بعض آیات کی تفسیر​

3121 حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ دَاوُدَ بْنِ أبِي هِنْدٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ مَسْرُوقٍ قَالَ تَلَتْ عَائِشَةُ هَذِهِ الْآيَةَ يَوْمَ تُبَدَّلُ الْأَرْضُ غَيْرَ الْأَرْضِ قَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَأَيْنَ يَكُونُ النَّاسُ قَالَ عَلَى الصِّرَاطِ قَالَ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَرُوِيَ مِنْ غَيْرِ هَذَا الْوَجْهِ عَنْ عَائِشَةَ

مسروق کہتے ہیں کہ ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا نے آیت { یَوْمَ تُبَدَّلُ الأَرْضُ غَیْرَ الأَرْضِ} ۱؎ پڑھ کر سوال کیا: اللہ کے رسول ! اس وقت لوگ کہاں ہوں گے؟ آپ نے فرمایا:' پل صراط پر'۔

امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے،ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے یہ حدیث دوسری سندوں سے بھی مروی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت