فهرس الكتاب

الصفحة 3338 من 3890

کتاب: قرآن کریم کی تفسیر کے بیان میں

سورہ إذا السماء انشقت سے بعض آیات کی تفسیر​

3338 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الْهَمَذَانِيُّ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ أَبِي بَكْرٍ عَنْ هَمَّامٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ حُوسِبَ عُذِّبَ قَالَ هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُهُ مِنْ حَدِيثِ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ

انس رضی اللہ عنہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایاکہ جس کا حساب ہوا (یوں سمجھو کہ) وہ عذاب میں پڑا ۔

امام ترمذی کہتے ہیں:۱- یہ حدیث غریب ہے،۲- ہم اسے قتادہ کی روایت سے جسے وہ انس سے،اور انس رضی اللہ عنہ نبی اکرم ﷺ سے روایت کرتے ہیں صرف اسی سند سے جانتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت