فهرس الكتاب

الصفحة 3356 من 3890

کتاب: قرآن کریم کی تفسیر کے بیان میں

سورہ تکاثر سےبعض آیات کی تفسیر

3356 حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَلْقَمَةَ عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَاطِبٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ لَمَّا نَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةَ ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنْ النَّعِيمِ قَالَ الزُّبَيْرُ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَأَيُّ النَّعِيمِ نُسْأَلُ عَنْهُ وَإِنَّمَا هُمَا الْأَسْوَدَانِ التَّمْرُ وَالْمَاءُ قَالَ أَمَا إِنَّهُ سَيَكُونُ قَالَ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ

زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: جب آیت { ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ یَوْمَئِذٍ عَنْ النَّعِیمِ} ۱؎ نازل ہوئی تو زبیر رضی اللہ عنہ نے کہا:اللہ کے رسول ! کن نعمتوں کے بارے میں ہم سے پوچھا جائے گا؟ ہمیں تو صرف دوہی (کالی) نعمتیں حاصل ہیں، ایک کھجور اور دوسرے پانی ۲؎ آپ نے فرمایا:' عنقریب وہ بھی ہوجائیں گی۳؎ ۔

امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت