فهرس الكتاب
الصفحة 3415 من 3890
3415 حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ حَدَّثَنَا مَسْلَمَةُ بْنُ عَمْرٍو قَالَ كَانَ عُمَيْرُ بْنُ هَانِئٍ يُصَلِّي كُلَّ يَوْمٍ أَلْفَ سَجْدَةٍ وَيُسَبِّحُ مِائَةَ أَلْفِ تَسْبِيحَةٍ
مسلمہ بن عمرو کہتے ہیں کہ عمیر بن ہانی ۱؎ ہردن ہزار رکعتیں صلاۃ پڑھتے تھے، اور سوہزار (یعنی ایک لاکھ) تسبیحات پڑھتے تھے، یعنی سبحان اللہ کہتے تھے۔
حجم الخط: