فهرس الكتاب

الصفحة 3509 من 3890

کتاب: مسنون ادعیہ واذکار کے بیان میں

بلا شبہ اللہ کے ننانوے نام ہے

3509 حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ أَنَّ حُمَيْدًا الْمَكِّيَّ مَوْلَى ابْنِ عَلْقَمَةَ حَدَّثَهُ أَنَّ عَطَاءَ بْنَ أَبِي رَبَاحٍ حَدَّثَهُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا مَرَرْتُمْ بِرِيَاضِ الْجَنَّةِ فَارْتَعُوا قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ وَمَا رِيَاضُ الْجَنَّةِ قَالَ الْمَسَاجِدُ قُلْتُ وَمَا الرَّتْعُ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ سُبْحَانَ اللَّهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:' جب تم جنت کے باغوں میں سے کسی باغ کے پاس سے گزرو تو کچھ چرچگ لیا کرو ، میں پوچھا: اللہ کے رسول ! ریاض الجنۃ کیا ہے؟ آپ نے فرمایا:' ریاض الجنۃ مساجد ہیں، میں نے کہا اور 'الرتع' کیا ہے ، اے اللہ کے رسول ! آپ نے فرمایا: 'سُبْحَانَ اللَّہِ وَالْحَمْدُ لِلَّہِ وَلا إِلَہَ إِلا اللَّہُ وَاللَّہُ أَکْبَرُ' کہنا' الرتع' ہے۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن غریب ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت