فهرس الكتاب

الصفحة 363 من 3890

کتاب: صلاۃ کے احکام ومسائل

امام کی پیروی سے متعلق ایک اور باب​

363 حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي زِيَادٍ حَدَّثَنَا شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مَرَضِهِ خَلْفَ أَبِي بَكْرٍ قَاعِدًا فِي ثَوْبٍ مُتَوَشِّحًا بِهِ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ قَالَ وَهَكَذَا رَوَاهُ يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ وَقَدْ رَوَاهُ غَيْرُ وَاحِدٍ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ وَلَمْ يَذْكُرُوا فِيهِ عَنْ ثَابِتٍ وَمَنْ ذَكَرَ فِيهِ عَنْ ثَابِتٍ فَهُوَ أَصَحُّ

انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے اپنی بیماری میں ابوبکر کے پیچھے بیٹھ کر صلاۃ پڑھی اور آپ ایک کپڑے میں لپٹے ہوئے تھے۔امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اسی طرح اسے یحییٰ بن ایوب نے بھی حمید سے، اورحمیدنے ثابت سے اور ثابت نے انس رضی اللہ عنہ سے روایت کیاہے، ۳- نیزاسے اوربھی کئی لوگوں نے حمید سے اورحمیدنے انس رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، اوران لوگوں نے اس میں ثابت کے واسطے کا ذکرنہیں کیاہے، لیکن جس نے ثابت کے واسطے کاذکر کیاہے، وہ زیادہ صحیح ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت