فهرس الكتاب

الصفحة 3684 من 3890

کتاب: فضائل و مناقب کے بیان میں

عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے مناقب کابیان​

3684 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ الْوَاسِطِيُّ أَبُو مُحَمَّدٍ حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ ابْنُ أَخِي مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ عُمَرُ لِأَبِي بَكْرٍ يَا خَيْرَ النَّاسِ بَعْدَ رَسُولِ اللَّهِ فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ أَمَا إِنَّكَ إِنْ قُلْتَ ذَاكَ فَلَقَدْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَا طَلَعَتْ الشَّمْسُ عَلَى رَجُلٍ خَيْرٍ مِنْ عُمَرَ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ وَلَيْسَ إِسْنَادُهُ بِذَاكَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ

جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ عمر نے ابوبکر رضی اللہ عنہما سے کہا: اے رسول اللہ ﷺ کے بعد سب سے بہتر انسان! اس پر ابوبکر نے کہا: سنو! اگر تم ایسا کہہ رہے ہوتو میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے: عمر سے بہتر کسی آدمی پرسورج طلوع نہیں ہوا۔امام ترمذی کہتے ہیں:یہ حدیث غریب ہے ، ہم اسے صرف اسی سند سے جانتے ہیں ، اور اس کی سند قوی نہیں ہے،۲- اس باب میں ابوالدرداء رضی اللہ عنہ سے بھی روایت ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت