3729 حَدَّثَنَا خَلَّادُ بْنُ أَسْلَمَ البَغْدَادِيُّ حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ: أَخْبَرَنَا عَوْفٌ الأعرابي، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ هِنْدٍ الحُبَلِيِّ، قَالَ: قَالَ عَلِيٌّ: «كُنْتُ إِذَا سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْطَانِي، وَإِذَا سَكَتُّ ابْتَدَأَنِي» :"هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الوَجْهِ"
وفي الباب عن جابر وزيد بن أسلم وأبي هريرة وأم سلمة
عبداللہ بن عمرو بن ہند جملی سے روایت ہے کہ علی کہتے تھے: جب بھی میں رسول اللہ ﷺ سے مانگتا توآپ مجھے دیتے تھے اور جب میں چپ رہتا توخودہی پہل کرتے (دینے میں یا بولنے میں) ۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث اس سند سے حسن غریب ہے۔