3828 حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: رُبَّمَا قَالَ لِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَا ذَا الأُذُنَيْنِ» . قَالَ أَبُو أُسَامَةَ: يَعْنِي يُمَازِحُهُ: «هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ صَحِيحٌ»
انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ کبھی کبھی نبی اکرم ﷺ مجھے کہتے: 'اے دوکانوں والے'۔ابواسامہ کہتے ہیں: یعنی آپ ان سے یہ مذاق کے طورپر فرماتے ۱؎ ۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث غریب صحیح ہے۔