فهرس الكتاب

الصفحة 3833 من 3890

کتاب: فضائل و مناقب کے بیان میں

أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ کے مناقب

3833 حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ عَنْ أَبِي خَلْدَةَ قَالَ قُلْتُ لِأَبِي الْعَالِيَةِ سَمِعَ أَنَسٌ مِنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ خَدَمَهُ عَشْرَ سِنِينَ وَدَعَا لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكَانَ لَهُ بُسْتَانٌ يَحْمِلُ فِي السَّنَةِ الْفَاكِهَةَ مَرَّتَيْنِ وَكَانَ فِيهَا رَيْحَانٌ كَانَ يَجِيءُ مِنْهُ رِيحُ الْمِسْكِ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ وَأَبُو خَلْدَةَ اسْمُهُ خَالِدُ بْنُ دِينَارٍ وَهُوَ ثِقَةٌ عِنْدَ أَهْلِ الْحَدِيثِ وَقَدْ أَدْرَكَ أَبُو خَلْدَةَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ وَرَوَى عَنْهُ

ابوخلدہ کہتے ہیں کہ میں نے ابوالعالیہ سے پوچھا: کیا انس نے نبی اکرم ﷺ سنا ہے؟ تو انہوں نے کہا: انس نے نبی اکرم ﷺکی دس سال خدمت کی ہے اورآپ نے ان کے لیے دعا فرمائی ہے، اور انس کا ایک باغ تھا جو سال میں دو بار پھلتا تھا، اور اس میں ایک خوشبو دار پودا تھا جس سے مشک کی بو آتی تھی۔

امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن ہے،۲- ابوخلدہ کانام خالد بن دینار ہے اور وہ محدثین کے نزدیک ثقہ ہیں اور ابوخلدہ نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ کا زمانہ پایا ہے، اور انہوں نے ان سے روایت کی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت