فهرس الكتاب

الصفحة 393 من 3890

کتاب: صلاۃ کے احکام ومسائل

سلام اور کلام کے بعد سجدہ سہو کرنے کا بیان​

393 حَدَّثَنَا هَنَّادٌ وَمَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَجَدَ سَجْدَتَيْ السَّهْوِ بَعْدَ الْكَلَامِ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ مُعَاوِيَةَ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ وَأَبِي هُرَيْرَةَ

عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرمﷺنے سہو کے دونوں سجدے بات کرنے کے بعدکئے۔

امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی حدیث حسن صحیح ہے ۱ ؎ ،۲- اس باب میں معاویہ ، عبداللہ بن جعفر اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔

وضاحت ۱ ؎: یہ حکم نیچے والی حدیث میں موجودہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت