کتاب کا نام: جامع ترمذی - مصنف: محمد بن عیسیٰ بن سورۃ ا لترمذی - ناشر: دارالسلام - ماخذ: شاملہ اردو
کتاب: صلاۃ کے احکام ومسائل
نبی اکرمﷺ کی تہجد کی کیفیت کا بیان
441 حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ نَحْوَهُ. قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
اس سند سے بھی ابن شہاب سے اسی طرح مروی ہے۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.