فهرس الكتاب
کتاب: سفر کے احکام ومسائل
اپناسر امام سے پہلے سجدے سے اٹھانے پر وارد وعید کا بیان
582 حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ وَهُوَ أَبُو الْحَارِثِ الْبَصْرِيُّ ثِقَةٌ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ مُحَمَّدٌ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَا يَخْشَى الَّذِي يَرْفَعُ رَأْسَهُ قَبْلَ الْإِمَامِ أَنْ يُحَوِّلَ اللَّهُ رَأْسَهُ رَأْسَ حِمَارٍ قَالَ قُتَيْبَةُ قَالَ حَمَّادٌ قَالَ لِي مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ وَإِنَّمَا قَالَ أَمَا يَخْشَى قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَمُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ هُوَ بَصْرِيٌّ ثِقَةٌ وَيُكْنَى أَبَا الْحَارِثِ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ محمدرسول اللہﷺ نے فرمایا:' کیا جو شخص امام سے پہلے اپنا سر اٹھاتاہے اس بات سے نہیں ڈر تا کہ اللہ اس کے سرکو گدھے کا سر بنادے؟'۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔