کتاب: سفر کے احکام ومسائل
615 و قَالَ مُحَمَّدٌ: حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ عَنْ عُبَيْدِاللهِ بْنِ مُوسَى عَنْ غَالِبٍ بِهَذَا.
محمدبن اسماعیل بخاری کہتے ہیں:ہم سے اسے ابن نمیر نے بیان کیاانہوں نے اسے عبید اللہ بن موسیٰ سے روایت کی ہے او ر عبیداللہ نے غالب سے ۔