فهرس الكتاب

الصفحة 654 من 3890

کتاب: زکاۃ وصدقات کے احکام ومسائل

زکاۃ لینا کس کس کے لئے جائز نہیں؟​

654 حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلاَنَ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، عَنْ عَبْدِالرَّحِيمِ بْنِ سُلَيْمَانَ، نَحْوَهُ. قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ

اس سند سے بھی عبدالرحیم بن سلیمان سے اسی طرح مروی ہے۔

امام ترمذی کہتے ہیں: اس سند سے یہ حدیث غریب ہے۔

نوٹ: (اس میں بھی مجالد ضعیف راوی ہے، لیکن شواہد کی بناپر صحیح لغیرہ ہے)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت