فهرس الكتاب

الصفحة 663 من 3890

کتاب: زکاۃ وصدقات کے احکام ومسائل

صدقہ کی فضیلت کا بیان​

663 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ مُوسَى عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّ الصَّوْمِ أَفْضَلُ بَعْدَ رَمَضَانَ فَقَالَ شَعْبَانُ لِتَعْظِيمِ رَمَضَانَ قِيلَ فَأَيُّ الصَّدَقَةِ أَفْضَلُ قَالَ صَدَقَةٌ فِي رَمَضَانَ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ وَصَدَقَةُ بْنُ مُوسَى لَيْسَ عِنْدَهُمْ بِذَاكَ الْقَوِيِّ

انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرمﷺسے پوچھا گیاـ: رمضان کے بعد کون سا صوم افضل ہے؟ آپ نے فرمایا: 'شعبان کے صیام جو رمضان کی تعظیم کے لیے ہوں'، پوچھا گیا: کون سا صدقہ افضل ہے؟ فرمایا: 'رمضان میں صدقہ کرنا'۔امام ترمذی کہتے ہیں:۱- یہ حدیث غریب ہے،۲- صدقہ بن موسیٰ محدثین کے نزدیک زیادہ قوی راوی نہیں ہیں۔

نوٹ: (سندمیں صدقہ بن موسیٰ حافظہ کے ضعیف راوی ہے)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت