فهرس الكتاب

الصفحة 836 من 3890

کتاب: حج کے احکام ومسائل

جو احرام کی حالت میں کرتا یاجبہ پہنے ہو​

836 حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ يَعْلَى، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ النَّبِيِّ ﷺ نَحْوَهُ بِمَعْنَاهُ. وَهَذَا أَصَحُّ وَفِي الْحَدِيثِ قِصَّةٌ.

قَالَ أَبُو عِيسَى: هَكَذَا رَوَاهُ قَتَادَةُ وَالْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ وَغَيْرُ وَاحِدٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ يَعْلَى بْنِ أُمَيَّةَ. وَالصَّحِيحُ مَا رَوَى عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ وَابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَائٍ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ يَعْلَى، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ النَّبِيِّ ﷺ.

یعلی رضی اللہ عنہ نبی اکرمﷺ سے اسی مفہوم کی حدیث روایت کرتے ہیں۔یہ زیادہ صحیح ہے اور حدیث میں ایک قصہ ہے ۱؎ ۔امام ترمذی کہتے ہیں: اسی طرح اسے قتادہ ، حجاج بن ارطاۃ اور دوسرے کئی لوگوں نے عطا سے اور انہوں نے یعلی بن امیہ سے روایت کی ہے۔ لیکن صحیح وہی ہے جسے عمرو بن دینار اور ابن جریج نے عطاء سے ، اورعطاء نے صفوان بن یعلی سے اورصفوان نے اپنے والدیعلی سے اور یعلی نے نبی اکرمﷺ سے روایت کی ہے۔

۱؎: اس قصہ کی تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو ابواودالمناسک ۳۱، ونسائی الحج ۲۹۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت