فهرس الكتاب

الصفحة 944 من 3890

کتاب: حج کے احکام ومسائل

طواف افاضہ کے بعدعورت کو حیض آ جائے توکیا ہوگا؟​

944 حَدَّثَنَا أَبُو عَمَّارٍ حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ مَنْ حَجَّ الْبَيْتَ فَلْيَكُنْ آخِرُ عَهْدِهِ بِالْبَيْتِ إِلَّا الْحُيَّضَ وَرَخَّصَ لَهُنَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَبُو عِيسَى حَدِيثُ ابْنِ عُمَرَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَالْعَمَلُ عَلَى هَذَا عِنْدَ أَهْلِ الْعِلْمِ

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہا کہتے ہیں کہ جس نے بیت اللہ کا حج کیا،اس کا آخری کام بیت اللہ کاطواف (وداع) ہونا چاہئے حائضہ عورتوں کے سوا کہ رسول اللہﷺ نے انہیں رخصت دی ہے۔

امام ترمذی کہتے ہیں:۱- ابن عمر کی حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اہل علم کااسی پرعمل ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت