فهرس الكتاب

الصفحة 1400 من 3890

کتاب: دیت وقصاص کے احکام ومسائل

آدمی اپنے بیٹے کوقتل کردے توکیا قصاص لیا جائے گا یانہیں؟​

1400 حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ عَنْ الْحَجَّاجِ بْنِ أَرْطَاةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا يُقَادُ الْوَالِدُ بِالْوَلَدِ

عمربن خطاب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کوفرماتے سنا: 'باپ سے بیٹے کا قصاص نہیں لیا جائے گا' ۱؎ ۔

۱؎: اس کی وجہ یہ ہے کہ باپ بیٹے کے وجودکا سبب ہے، لہذا یہ جائز نہیں کہ بیٹاباپ کے خاتمے کا سبب بنے۔

نوٹ: (متابعات وشواہد کی بناپر یہ حدیث صحیح لغیرہ ہے ، ورنہ 'حجاج بن ارطاۃ متکلم فیہ راوی ہیں)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت