1478 حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ حَرَّمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْنِي يَوْمَ خَيْبَرَ الْحُمُرَ الْإِنْسِيَّةَ وَلُحُومَ الْبِغَالِ وَكُلَّ ذِي نَابٍ مِنْ السِّبَاعِ وَذِي مِخْلَبٍ مِنْ الطَّيْرِ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَعِرْبَاضِ بْنِ سَارِيَةَ وَابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَبُو عِيسَى حَدِيثُ جَابِرٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ
جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ فتح خیبرکے دن رسول اللہ ﷺنے پالتوگدھے ، خچرکے گوشت ، ہرکچلی دانت والے درندے اورپنجہ والے پرندے کوحرام کردیا۔امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- جابرکی حدیث حسن غریب ہے،۲- اس باب میں ابوہریرہ ، عرباض بن ساریہ اورابن عباس رضی اللہ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔