162 قَالَ أَبُو عِيسَى: وَقَدْ رُوِيَ هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ إِسْمَاعِيلَ ابْنِ عُلَيَّةَ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ نَحْوَهُ. وَوَجَدْتُ فِي كِتَابِي أَخْبَرَنِي عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ.
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث اسماعیل بن علیہ سے بطریق ' ابْنِ جُرَیْجٍ، عَنْ ابْنِ أَبِی مُلَیْکَۃَ، عَنْ أُمِّ سَلَمَۃَ ' اسی طرح روایت کی گئی ہے ۔ اورمجھے اپنی کتاب میں اس کی سند یوں ملی کہ مجھے علی بن حجر نے خبردی انہوں نے اسماعیل بن ابراہیم سے اور اسماعیل نے ابن جریج سے روایت کی ہے ۔