163 وَ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الْبَصْرِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ بِهَذَا الإِسْنَادِ، نَحْوَهُ، وَهَذَا أَصَحُّ.
اسماعیل بن علیہ کی ابن جریج سے روایت زیادہ صحیح ہے ۱؎ ۔
۱؎: یعنی: اس حدیث کا ابن جریج کے طریق سے مروی ہونا زیادہ صحیح ہے بہ نسبت ایوب سختیانی کے طریق کے ، کیونکہ ابن جریج سے علی بن حجرکے علاوہ بشربن معاذ نے بھی روایت کی ہے ، واللہ اعلم۔